ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے رکن ممالک کے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستان روانہ ہوگئے ہیں۔ لاریجانی اس سفر میں پاکستان کے اعلی حکام اور اکو رکن ممالک کے پارلیمانی سربراہان سے ملاقات اورگفتگو کریں گے اس سفر میں پارلیمنٹ کے چند نمائندے لاریجانی کی ہمراہی کررہے ہیں۔
.......
/169